Geo Tv Amaan Ramazan 2013 with Aamir Liaquat hussain


    Geo tv
  • جیو نیٹ ورک نے اپنی شہرہ آفاق رمضان نشریات کے نام کا اعلان کردیا
  • ہردلعزیز ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے شہرہ آفاق رمضان نشریات کے نام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی خصوصی رمضان نشریات”امان رمضان“کے نام سے ہوگی۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ یکم رمضان سے چاند رات تک امن کا شہر بسایا جائے گا۔ پاکستان میں امن کے لئے روز دعائیں مانگیں گے۔ ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کا کہنا تھا کہ امان رمضان نشریات یادگار ہوگی۔



Geo tv

Geo tv

Geo tv






0 Response to "Geo Tv Amaan Ramazan 2013 with Aamir Liaquat hussain"

Post a Comment

Entri Populer

Blog Archive